رجسٹریشن کے لیے۔ برائے مہربانی پہلے خانے میں اپنا فون نمبر درج کریں۔ پاس ورڈ بنائیں اور اسے دوسرے خانے میں درج کریں۔ پاس ورڈ کی تصدیق کرنے کے لیے۔ تیسرے خانے میں پاس ورڈ دوبارہ درج کریں۔ برائے مہربانی متعلقہ خانوں میں اپنے ڈویژن۔ ضلع۔ تحصیل تاریخِ پیدائش اور جنس کی تفصیلات فراہم کریں۔ اور "رجسٹر کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔